٢٤٣٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن (الحسن) (١) أنه كان يكرهه ويقول: لا بأس به إذا (أوصف) (٢) أو (أوصفت) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس کو ناپسند کرتے تھے، اور فرماتے تھے کہ اگر وہ بلوغ کی حد کو پہنچ جائے تو پھر تفریق کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24302]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24302، ترقيم محمد عوامة 23268)