٢٤٣٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أيوب عن حميد بن هلال عن حكيم بن عقال: قال: كتب عثمان إلى أبي أن (اشتر لي) (١) مائة أهل بيت، ولا تفرق بين والد وولده (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے عقال کو لکھا کہ ایک خاندان سے تعلق رکھنے والے سو غلام خرید کر مدینہ کی طرف ان کو لے جاؤ، لیکن ان میں کوئی ایسا غلام مت خریدو جس میں اس کے اور اس کے والدین کے درمیان تفریق لازم آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24300، ترقيم محمد عوامة 23266)