٢٤٢٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إنما كرهوا بيع الرقيق مخافة أن يفرقوا بين الولد و (والده) (١) وبين الأخوة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، بیٹے اور والد کے درمیان جدائی نہ ہوجائے یا بھائیوں کے مابین جدائی نہ ہوجائے۔ اس ڈر کی وجہ سے غلاموں کی بیع ہی نہ کرتے تھے، (ناپسند کرتے تھے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24298، ترقيم محمد عوامة 23264)