٢٤٢٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا سفيان) (١) عن مغيرة عن (شباك) (٢) قال: قلت لإبراهيم: رجل رهن مائة درهم (بمائتي درهم) (٣) فهلكت (المائة) (٤) فقال: إن (أحسن ما يترادان) (٥) (في) (٦) الفضل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شباک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے سو درہم رہن رکھوایا دو سو درہم کے بدلے، پھر سو درہم ہلاک ہوگئے۔ فرمایا: اگر زیادتی واپس لوٹائے تو بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24280، ترقيم محمد عوامة 23247)