٢٤٢٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية قال: سألت ابن أبي نجيح عن (الرهن) (١) إذا هلك (قال) (٢) : (كان) (٣) عطاء يقول: الذهب والفضة والعروض يترادان، والحيوان لا يترادان، هو من الأول (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی نجیح سے دریافت کیا کہ رہن اگر ہلاک ہوجائے؟ تو فرمایا حضرت عطاء فرماتے ہیں: سونا و چاندی اور سامان واپس لوٹایا یا جائے گا۔ جبکہ حیوان نہیں لوٹایا جائے گا۔ یہ اوّل میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24272، ترقيم محمد عوامة 23239)