☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23233
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23233
حدیث نمبر: 23233 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٢٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن مصعب بن ثابت قال: سمعت عطاء يحدث أن رجلًا رهن رجلًا فرسًا فنفق في يده، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للمرتهن:"ذهب حقك" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کے پاس گھوڑا رہن رکھوایا اور گھوڑا اس کے ہاتھ میں ہلاک ہوگیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مرتہن سے فرمایا: تیر ا حق ضائع ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24266، ترقيم محمد عوامة 23233)
پچھلی حدیث → (23232) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23234)