٢٤١٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن عمران بن (حدير) (١) عن عكرمة أنه قيل له: كان ابن عمر يستأذن على حوانيت السوق؟ فقال: ومن يطيق [ما كان (ابن) (٢) عمر يطيق] (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے کہا گیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت لیتے تھے؟ فرمایا جس چیز کی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما طاقت رکھتے تھے اس کی طاقت کون رکھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24153، ترقيم محمد عوامة 23124)