٢٤١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (سواء) (١) عن سعيد عن قتادة عن عكرمة قال: كل شرط في مضاربة فهو ربا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ مضاربت میں ہر قسم کی شرط سود ہے۔ اور یہی حضرت قتادہ کا قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24129، ترقيم محمد عوامة 23102)