٢٤٠٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن عمرو عن إسماعيل الشيباني قال: (بعت) (٢) ما في رؤوس النخل إن زاد فلهم، وإن نقص فعليهم، فسألت ابن عمر فقال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن ذلك إلا أنه قد رخص في العرايا (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے درختوں کے سروں کو اس شرط کے ساتھ فروخت کیا کہ اگر زیادہ ہوئے تو ان کے اور اگر کم ہوئے تو ان پر ہیں، پھر میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس کے متعلق سوال کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ صرف عرایا میں اس کی اجازت دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24060، ترقيم محمد عوامة 23036)