٢٤٠٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن طارق عن سعيد بن المسيب عن رافع بن خديج قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن المحاقلة والمزابنة (١) .
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیع محاقلہ اور بیع مزابنہ سے منع فرمایا ہے۔ (محاقلہ کہتے ہیں کہ زمین کو گندم کے بدلے کرایہ پر دینا، اور مزابنہ بولتے ہیں کٹی ہوئی کھجوروں کی درخت پر لگی ہوئی کھجوروں کے ساتھ بیع کرنا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24052]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24052، ترقيم محمد عوامة 23028)