٢٤٠٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) ابن عون وهشام وأشعث عن محمد عن شريح في العبد (يباع) (٢) وعليه دين، قال: دينه على من باعه وأكل ثمنه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ کوئی ایسا غلام فروخت کرے جس پر قرضہ ہو، فرمایا: اس کا دین اس پر ہے جس نے اس کو فروخت کیا ہے، اور اس کے ثمن کو کھایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24021، ترقيم محمد عوامة 23001)