٢٣٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) قال: لا (يفترقا) (٢) إلا (وقد) (٣) تصرم ما بينهما.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مشتری اور بائع جدا نہیں ہوں گے جب تک کہ جو کچھ ان کے درمیان ہے اس کو کاٹ نہ دیں (پورا نہ کردیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23972، ترقيم محمد عوامة 22957)