☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 22950
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 22950
٢٣٩٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن سعيد بن جبير عن ابن عمر قال: كنت أبيع الذهب بالفضة والفضة بالذهب، فأتيت ⦗٣٨٥⦘ النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) فسألته فقال:"إذا (بايعت) (٢) صاحبك فلا تفارقه وبينك وبينه لبس" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں سونے کی چاندی کے ساتھ اور چاندی کی سونے کے ساتھ بیع کرتا تھا، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنے ساتھی کے ساتھ بیع کرو تو جب تک تمہارے درمیان کوئی اشتباہ موجود ہو اس سے الگ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23965، ترقيم محمد عوامة 22950)
← Previous Hadith (22949) Back to Bab Next Hadith → (22951)