٢٣٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء أو قال له إنسان: يستكري الرجل (بضمان) (٢) ؟ قال: لا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ آدمی ضمان کے ساتھ کرایہ پر لے سکتا ہے؟ فرمایا: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23914، ترقيم محمد عوامة 22900)