☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 22886
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 22886
٢٣٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن قيس بن مسلم عن الحسن بن محمد قال: مر النبي صلى الله عليه و آله وسلم على زرع يهتز (فسأل) (١) عنه، فقالوا: رجل زرع أرضا بغير إذن صاحبها، فأمره أن يردها ويأخذ نفقته (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک مرتبہ ایک سرسبز زمین کے پاس سے گذرے آپ نے اس زمین کے متعلق دریافت کیا، لوگوں نے عرض کیا کہ ایک شخص نے دوسرے کی زمین پر بغیر اجازت کا شت کیا ہے، آپ نے اس کو واپس کرنے کا حکم دیا اور حکم دیا کہ نفقہ (خرچہ) واپس لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23899، ترقيم محمد عوامة 22886)
← Previous Hadith (22885) Back to Bab Next Hadith → (22887)