☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 22809
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 22809
٢٣٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن محمد بن إسحاق عن (محمد بن عبد الرحمن عن) (١) (بأبي) (٢) مولى أم سلمة أو عائشة (قال) (٣) : رأيت سعدًا يحمل (مكتلا) (٤) من (عذرة) (٥) الناس إلى أرض له يقال لها: (زغابة) (٦) فقلت له: يا أبا إسحاق! أتحمل هذا؟ قال: إن مكتل (عرة) (٧) ⦗٣٤٥⦘ (مكتل) (٨) حب (٩) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بابَیْ جو حضرت ام سلمہ کے غلام ہیں ان سے مروی ہے کہ میں نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو پاخانے اور گوبر کا ٹوکرا اٹھا کر اپنی زمین کی طرف لے جاتے ہوئے دیکھا اس زمین کو زعابہ کہتے تھے۔ میں نے ان سے عرض کیا: اے ابو اسحاق! کیا آپ نے ان کو اٹھایا ہوا ہے؟ فرمایا یہ پاخانے اور گوبر کا ٹوکرا دراصل دانوں (خوراک) کا ٹوکرا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23818، ترقيم محمد عوامة 22809)
← Previous Hadith (22808) Back to Bab Next Hadith → (22810)