٢٣٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حصين عن عامر قال: يرد من عوار الظفر، ويرد من (الشامة) (١) (الشائنة) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بدے اور برے ناخنوں کی وجہ سے واپس کردی جائے گی، اور اسی طرح نازیبہ بو کی وجہ سے بھی لوٹا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23806، ترقيم محمد عوامة 22798)