☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 22762
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 22762
٢٣٧٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عاصم بن كليب عن أبيه قال: أخبرني رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال: كنا مع النبي (في) (١) غزاة فأصابتنا مجاعة، فأصبنا غنما فانتهبناها قبل أن تقسم، فأتانا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يمشي متوكئا على قوسه حتى (أتانا) (٢) على قدرونا فكفأها بقوسه وقال: ⦗٣٣٢⦘"ليست النهبة بأحل من الميتة" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کلیب ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ایک غزوہ میں حضور 5 کے ساتھ تھے ہمیں سخت بھوک لگی، ہم نے کچھ بکریاں پائیں تو ہم نے ان کو تقسیم سے پہلے لوٹ لیا، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس اس حال میں تشریف لائے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی کمان پر سہارا لئے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہماری ہانڈیوں کے پاس تشریف لائے اور ان کو کمان سے الٹ دیا اور فرمایا: لوٹی ہوئی چیز مردار سے زیادہ حلال نہیں ہے۔ (دونوں کا حکم برابر ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23767، ترقيم محمد عوامة 22762)
← Previous Hadith (22761) Back to Bab Next Hadith → (22763)