٢٣٧٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن ثعلبة بن الحكم قال: أصبنا غنما للعدو فانتهبناها (١) فأمر النبي صلى الله عليه و آله وسلم بالقدور فأكفئت ⦗٣٣١⦘ وقال:"لا تحل النهبة" (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثعلبہ بن حکم فرماتے ہیں کہ ہمیں دشمن کی کچھ بکریاں ملیں تو ہم نے ان کو اٹھا لیا (لوٹ لیا) آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دیگچوں کو الٹانے کا حکم دیا تو ہم نے ہانڈیوں کو الٹا دیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوٹ مار حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23764، ترقيم محمد عوامة 22759)