☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 22684
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 22684
٢٣٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو معاوية قال: حدثنا) (١) الأعمش عن شقيق عن مسروق قال: مُرَّ عليه وهو بالسلسلة بتماثيل من صفر تباع، فقال ⦗٣٠٧⦘ مسروق: لو أعلم أنه (يقتلني) (٢) (لغرقتها) (٣) ، ولكني أخاف أن يعذبني (فيفتنني) (٤) ، واللَّه ما أدري أي الرجلين: رجل قد زين له سوء عمله أو رجل قد أيس من آخرته (فهو) (٥) يتمتع من الدنيا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق مقام سلسلہ میں ایک مقام سے گزرے جہاں پیتل کے بت فروخت کیے جا رہے تھے۔ حضرت مسروق نے فرمایا اگر مجھے معلومہوتا کہ ان کی قیمت ادا کی جاسکتی ہے تو میں انہیں توڑ دیتا۔ لیکن مجھے اندیشہ ہے کہ ایسا کرنے کی صورت میں لوگ مجھے ستائیں گے اور تکلیف دیں گے۔ بخدا! میں نہیں جانتا کہ دو آدمیوں میں سے کون سا برا ہے؟ ایک وہ جس کے لیے اس کا برا عمل مزین کیا گیا اور دوسرا وہ جو آخرت سے ناامید ہو کر دنیا سے ہی نفع حاصل کرنا چاہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23680، ترقيم محمد عوامة 22684)
الحديث السابق → (22683) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (22685)