٢٣٦٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) محمد بن شريك قال: حدثنا عطاء عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"نعم الإبل الثلاثون (تحمل) (٢) (على) (٣) إنجيبها) (٤) و (تعير) (٥) (أداتها) (٦) ، وتمنح غزيرتها، و (تحلبها) (٧) يوم وردها في أعطانها" (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین اونٹ تیس ہیں۔ ان میں سے مضبوط اور پھرتیلے اونٹوں پر سواری کی جائے۔ اور جو ذرا خستہ حال ہوں ان کو اجرت پر دیا جائے اور جو کثرت سے دودھ دیتی ہوں ان کو کسی کو تحفہ کے طور پردے دیا جائے۔ اور جب وہ اپنے باڑے میں آئیں تو ان کا دودھ دوہا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23673، ترقيم محمد عوامة 22677)