٢٣٦٦٨ - حدثنا أبو بكر (قال) (١) : حدثنا وكيع قال: حدثنا دلهم بن صالح الكندي عن (حميد بن) (٢) عبد اللَّه (الكندي) (٣) عن علقمة بن قيس قال: قال عبد اللَّه: لأن أقرض مالا مرتين، أحب إلي من أن أتصدق به مرة (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں کسی کو دو مرتبہ قرضہ دوں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں ایک مرتبہ صدقہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23668، ترقيم محمد عوامة 22672)