٢٣٦٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن عبد الرحمن بن عابس عن سليم بن (أذنان) (١) عن علقمة (سمعته) (٢) يقول: لأن أقرض رجلا مرتين أحب إلي من أن أعطيه مرة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں کسی شخص کو دو مرتبہ قرض دوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں کسی کو ایک مرتبہ کوئی ہدیہ دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23666، ترقيم محمد عوامة 22670)