٢٣٦٦٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع قال: كتب إلينا عمر بن عبد العزيز ليأخذ الرجل (من) (١) مكاتبه عروضا] (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے ہمیں لکھا کہ آدمی اپنے مکاتب سے سامان بھی لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23662، ترقيم محمد عوامة 22667)