٢٣٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن منصور عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا بالقوارير الصحاح بالوازنة المكسورة إذا كانت أفضل من الصحاح.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ درست شیشے کو ٹوٹے ہوئے شیشے کے بدلے فروخت کیا جائے جب کہ وہ درست سے افضل ہو، اور حضرت ابن سیرین اِ س کو ناپسند فرماتے تھے مگر یہ کہ برابر سرابر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23536، ترقيم محمد عوامة 22552)