٢٣٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا: في العبد شفعة؟ (قالا) (١) : لا.
Translation: اردو ترجمہ
میں نے حماد اور حکم سے پوچھا کہ غلام میں شفعہ کرسکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اس میں شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23478، ترقيم محمد عوامة 22503)