٢٣٤٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) حماد بن زيد عن ابن أبي ذئب عن (قارظ) (٢) بن شيبة عن سعيد بن المسيب قال: لا بأس بخدمة المدبر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں مدبر غلام کی خدمت کی بیع میں کوئی حرج نہیں ہے اور حضرت زہری بھی یہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23463، ترقيم محمد عوامة 22490)