٢٣٣٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ملازم بن عمرو عن زفر بن يزيد عن أبيه قال: سألت أبا هريرة عن شراء اللبن في الضروع فنهاني عنه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے تھنوں میں موجود دودھ کی خریداری کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے مجھے اس سے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23308، ترقيم محمد عوامة 22342)