☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 22276
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 22276
٢٣٢٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن أبي (سنان) (١) (عن) (٢) عبد اللَّه بن الحارث قال: مر رجل بقوم فيهم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ومعه ثوب، (٣) أراه قال: (برد) (٤) فقال له بعضهم: بكم ابتعت؟ أراه قال: هو (بزيادة) (٥) على ثمنه. ثم قال: كذبت، وفيهم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فرجع فقال: يا رسول اللَّه ابتعته بكذا وكذا بدون ما (قال) (٦) ، فقال: رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"تصدق بالفضل" (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: ایک شخص ایک قوم کے پاس سے گذرا جن میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی تشریف فرما تھے، اس کے پاس کپڑا تھا، جس کی قیمت اس نے حقیقی قیمت سے زائد بتلائی، راوی کہتے ہیں کہ وہ چادر تھی۔ قوم کے لوگوں میں سے بعض نے اس سے پوچھا: کتنے کا فروخت کر رہا ہے؟ میرا گمان ہے اس نے قیمت سے زائد بتلایا۔ پھر اس نے کہا کہ میں نے جُھوٹ بولا ہے۔ ان میں رسول اکرم 5 بھی موجود تھے۔ پھر وہ لوٹا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! میں نے اس کو اتنے اتنے کا فروخت کیا جتنے کا یہ تھا اس کے علاوہ میں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو زیادہ وصول کیا ہے اس کو صدقہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23237، ترقيم محمد عوامة 22276)
← Previous Hadith (22275) Back to Bab Next Hadith → (22277)