٢٣٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كان يقول: إذا حدث عنده (داء) (١) غير الذي دلس له، فإنه يمضي (عنده) (٢) ويضع عنه ما يضع ذلك (الداء) (٣) من ثمنه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس میں کوئی نئی بیماری پیدا ہوجائے جو اس کے علاوہ ہو جو اس سے چھپائی گئی تھی تو بیماری کی وجہ سے جتنے پیسے کم کیے جاتے ہیں وہ کم کر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23234، ترقيم محمد عوامة 22273)