٢٣٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن الزهري في العبد] (١) يشهد بالشهادة فيرد ثم يعتق، قال: لا (يجوز) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام اگر غلامی میں گواہی دے اور اس کی گواہی رد کردی جائے پھر وہ آزاد ہوجائے تو پھر اس کی گواہی (اسی معاملہ میں جس میں پہلے رد کردی گئی تھی) درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23221، ترقيم محمد عوامة 22263)