٢٣١٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: رجم ⦗١٧٠⦘ النبي صلى الله عليه و آله وسلم يهوديًا بعثت (١) (به) (٢) يهود مع (يهودي) (٣) ومنافق (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس یہودی کو رجم فرمایا تھا جس کو یہود نے ایک یہودی اور منافق کے ساتھ بھیجا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23162، ترقيم محمد عوامة 22207)