٢٣١٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء (في) (١) رجل أعتق ثلث عبده في مرضه، قال: يقام (في) (٢) ثلثه، فإن كان أوصى بوصايا استسعي العبد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے اپنا ثلث غلام مرض الوفات میں آزاد کردیا، فرمایا: وہ ثلث مال میں نافذہو گا، اور اگر اس نے وصیتوں میں اس کی وصیت بھی کی تھی تو غلام سے قیمت کی کوشش کروائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23145، ترقيم محمد عوامة 22191)