٢٢٩٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن محمد بن إسحاق عن (عمرو) (١) بن شعيب عن أبيه عن جده قال: سمعت رجلًا من مرينة يسأل النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: ما نجد في السبيل العامرة من اللقطة؟ فقال: (عرفها حولًا، فإن جاء صاحبها وإلا فهي لك) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے مزینہ کے ایک شخص کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کرتے سنا کہ: جو پڑی ہوئی چیز ہمیں آباد (جہاں لوگوں کی آمد و رفت کثرت سے ہو) راستے میں ملے اس کا کیا کریں؟ آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: ایک سال تک اس کی تشہیر کرو، اگر اس کا مالک مل جائے تو اچھا ہے اگر نہ ملے تو پھر وہ تیرے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22995]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22995، ترقيم محمد عوامة 22051)