٢٢٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن بكر بن ⦗١٢٣⦘ عبد اللَّه قال: لما حرمت الخمر أتوا (إلى) (١) النبي صلى الله عليه و آله وسلم (فقالوا) (٢) : (يا رسول) (٣) اللَّه أنبيعها فننتفع باثمانها، قال: (أهريقوها) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بکر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب شراب حرام ہوئی تو ہم لوگ خدمت نبوی 5 میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! کیا ہم اس کو فروخت کر کے اس کے ثمن سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ساری شراب انڈیل دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22988]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22988، ترقيم محمد عوامة 22044)