٢٢٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) أبي خالد عن الشعبي قال: سئل (عن عبد) (٢) دلص إلى رجل مالًا فاشتراه فأعتقه، قال الشعبي: لو ⦗١١٩⦘ (أخذته) (٣) لعاقبته عقوبة شديدة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے کا مال چھپا کر اس سے غلام خریدا اور آزاد کردیا۔ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا اگر میں اس شخص کو پکڑ لوں تو اس کو اس کام پر سخت سزا دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22974، ترقيم محمد عوامة 22030)