٢٢٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معاذ) (١) بن معاذ عن أشعث عن الحسن أنه قال في رجل دفع إلى رجل متاعًا مضاربة وقوماه بينهما، قال: رأس المال (٢) ما قوم به المتاع: وليس (قيمتها) (٣) بشيء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ اس مسئلہ کے متعلق فرماتے ہیں کہ ایک شخص دوسرے کو بطور مضاربت سامان دے اور وہ دونوں اس کی قیمت لگائیں، آپ نے فرمایا جو سامان کی قیمت لگائی گئی ہے وہ راس المال شمار ہوگا، اور اس کی اپنی قیمت کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22936، ترقيم محمد عوامة 21996)