٢٢٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر (بن عياش) (١) عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يعطي الرجل مالًا مضاربة على أن يعطيه (بضاعة) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس کو ناپسند سمجھتے تھے کہ کوئی شخص کسی کو اس شرط پر مال مضاربت دے کہ وہ اس کو کوئی سامان دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22817، ترقيم محمد عوامة 21890)