☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 21870
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 21870
٢٢٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن أنس ابن سيرين (عن أنس بن مالك) (١) قال: استودعت (ستة) (٢) آلاف فذهبت، فقال لي عمر: ذهب لك معها شيء، قلت: لا، قال: فضمنني (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے پاس چھ ہزار امانت رکھوائی گئی وہ ضائع ہوگئی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: اس کے ساتھ تیرا کچھ اور نقصان بھی ہوا ہے؟ میں نے عرض کیا نہیں، تو انہوں نے مجھے ضامن بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22796، ترقيم محمد عوامة 21870)
← Previous Hadith (21869) Back to Bab Next Hadith → (21871)