٢٢٧٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الربيع (عن) (١) نافع قال: لقد رأيتنا وفينا أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يجاء بالأوساق (فتلقى) (٢) (بالمصلى) (٣) فيقول الرجل: كلتُ كذا وكذا، ولا أبيعه مكايلة، إنما أبيعه مجازفة فلم يروا به بأسًا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب کو دیکھا کہ ان کے سامنے غلے کے وسق لائے جاتے تھے اور ایک آدمی کہتا کہ میں نے ان چیزوں کو کیل کر کے لیا ہے میں انہیں کیل کے حساب سے نہیں بلکہ اندازے سے بیچوں گا۔ اصحاب نبی اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22766، ترقيم محمد عوامة 21842)