٢٢٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن أبي العلاء عن الحكم قال: لا يرد حتى يعجز عن (سنتين) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مکاتب اگر کئی سالوں کی قسطیں ادا کرنے سے عاجز آجائے تو پھر اس کو دوبارہ غلامی میں لوٹا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22758، ترقيم محمد عوامة 21835)