٢٢٦٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (سعيد) (١) بن أوس العبسي عن بلال بن يحيى العبسي قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا حمى إلا في ثلاثة: (ثلة) (٢) القليب"، -يعني حربم البئر (٣) وحلقة القوم (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بلال بن یحییٰ العیسی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین چیزوں کے علاوہ کے لئے احاطہ کرنا نہیں ہے: کنویں کا احاطہ، مجلس میں بیٹھے ہوئے لوگوں کا احاطہ۔ (تیسری چیز یہاں مذکور نہیں لیکن حدیث کی دوسری کتابوں میں ہے اور وہ ہے: طول الفرس، یعنی جہاں آدمی گھوڑا باندھے اس جگہ کا احاطہ) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22692، ترقيم محمد عوامة 21773)