٢٢٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء عن أبي عبد الرحمن أنه كاتب غلامًا فأعطاه الربع.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد الرحمن نے غلام کو مکاتب بنایا اور اس کو ربع عطا کردیا اور فرمایا کہ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے اور قرآن کریم کی آیت { وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللہِ الَّذِی آتَاکُمْ } تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22681، ترقيم محمد عوامة 21766)