٢٢٦٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: إذا اشتريت طعاما فلا تبعه حتى تقبضه، ولا يرى (بالشرك) (١) بأسًا أو (تعطيه) (٢) الثمن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم گندم وغیرہ خریدو تو جب تک اس پر قبضہ نہ کرلو اس کو آگے فروخت مت کرو، اور شرکت میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے، یا اس کو ثمن عطاء کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22662، ترقيم محمد عوامة 21749)