٢٢٦٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن سليمان بن بلال عن ربيعة عن سعيد بن المسيب رفعه قال: (لا) (١) بأس بالتولية و (الشرك) (٢) قبل أن (يستوفي) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سپردگی سے قبل (قبضہ سے پہلے) بیع تولیہ اور شرکت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22655، ترقيم محمد عوامة 21742)