٢٢٦٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن الحسن وابن سيرين، قال: صار قولهما إلى أن التولية بيع.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تولیہ بھی بیع ہے۔ تولیہ کہتے ہیں کہ جتنے کی خریدی ہے اتنے میں ہی بغیر منافع حاصل کئے آگے فروخت کردینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22631، ترقيم محمد عوامة 21718)