٢٢٥٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن عبيد قال: سألت سالمًا عنه فقال: لا بأس به.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم رحمہ اللہ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22563، ترقيم محمد عوامة 21655)