٢٢٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد عن هارون عن هشام عن الحسن في الرجل يشتري التمر على روؤس النخل] (١) ، قال: لا بأس أن يبيعه قبل أن يصرمه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی درخت پر لگا پھل خرید لے تو اس کو کاٹنے سے قبل آگے فروخت کرے تو کوئی حرج نہیں۔ حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمارے زمانے میں اس میں کوئی حرج نہیں ہے، پھر جب لوگوں نے ان سے بہت زیادہ اس بارے میں پوچھنا شروع کیا تو آپ نے فرمایا: اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈال دے اس کے بدلے میں جو تمہیں شک میں نہ ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22501، ترقيم محمد عوامة 21597)