٢٢٤٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في رجل اشترى عبدًا واطلع على عيب وقد (استغله) (١) قال: الغلة للمشتري.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو غلام خریدے پھر وہ عیب پر مطلع ہو، اور وہ اس غلام کو کرایہ پردے کر نفع بھی اٹھا چکا ہو، آپ نے فرمایا کہ نفع مشتری کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22490، ترقيم محمد عوامة 21586)