☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 21584
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 21584
٢٢٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي عن (شريح) (١) في الرجل يرد العبد (بالداء) (٢) قال: يرده وله (الغلة) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص بیماری کی وجہ سے غلام واپس کر دے؟ آپ نے فرمایا کہ واپس کر دے اس کا نفع اٹھانا اس کے لئے ہی ہوگا۔ (ضمان وغیرہ نہیں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22487، ترقيم محمد عوامة 21584)
← Previous Hadith (21583) Back to Bab Next Hadith → (21585)